ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / سدارامیا حکومت کی الٹی گنتی شروع:امت شاہ

سدارامیا حکومت کی الٹی گنتی شروع:امت شاہ

Sat, 31 Mar 2018 10:43:03    S.O. News Service

میسور ،30؍مارچ ( ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا ) امت شاہ نے آج کہا کہ کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا کی زیر صدارت حکمران کانگریس آنے والے اسمبلی انتخابات میں اقتدار پر برقرار نہیں رکھ سکتی کیوں کہ ریاست میں بی جے پی کارکنوں کے قتل کے سلسلہ وار واقعات ہوئے ہیں۔یہ الزام لگاتے ہوئے کہ ریاست میں ماضی قریب میں 23سے زیادہ بی جے پی کارکنوں کے قتل کئے گئے، امیت شاہ نے کہا سدارامیا حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔اب کرناٹک جلد کانگریس سے پاک بن جائے گا۔


Share: